پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی وسیع البنیاد مذاکرات کی تجویز مستردکردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم شہباز شریف کی وسیع البنیاد مذاکرات کی تجویز مستردکردی۔
ایک بیان میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نےکہا کہ وسیع البنیاد مذاکرات…