عمران خان کا پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف بڑے جلسے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ نیب قوانین میں ترامیم اور مہنگائی کیخلاف 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں پر امن جلسہ کریں گے اور پورے پاکستان میں سب کو دعوت دیتا ہوں کہ…