دنیا بھر کو ایک ہزار ارب” کا چونا لگانے والی کرپٹو کوئین غائب
خود ساختہ ‘کرپٹو کوئین’ ڈاکٹر روجا اگناتووا پر الزام ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی فراڈز میں سے ایک کی قیادت کی ہے اور اب امریکی تحقیقاتی ایجنسی فیڈرل بیورو آف…