vni.global
Viral News International

بشریٰ بی بی نےکرپشن چھپانےکیلئے بیرونی سازش اور غداری کا بیانیہ گھڑا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ بشریٰ بی بی نے اپنی تاریخی کرپشن چھپانے کے لیے بیرونی سازش اور غداری کا بیانیہ گھڑا، فواد چوہدری اور شیریں مزاری نے تسلیم کر لیا کہ آڈیو بشریٰ…