vni.global
Viral News International

پنجاب میں 100 یونٹ بجلی مفت کرنے پر الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں 100 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو طلب کرلیا۔   پنجاب ضمنی انتخابات کے حوالے سے ضابطہ…