طالبان دور حکومت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری
افغانستان میں طالبان دور حکومت میں 160 ماورائے عدالت قتل، تشدد اور بدترین سلوک کے 56 واقعات ہوئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ مشن نے افغانستان میں گزشتہ سال اگست میں طالبان…