فارن فنڈنگ کیس، عمران خان کو نااہل کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکرنےکا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو نااہل کرانےکے لیے…