پاکستانی شہریوں کا گھر کا نظام چلانا مشکل تر ہوچکا ،ورلڈ بینک کی رپورٹ
پاکستان کے شہری علاقوں میں رہنے والے ہر 3 میں سے ایک فرد کے لیے رہائش کا انتظام قوت خرید سے باہر ہے، اندازے کے مطابق شہری آبادی کا 38 فیصد مہنگے گھروں میں رہائش اختیار کرنے پر مجبور ہے۔
…