رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا,جسٹس قاضی فائز
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے احتجاج کے دوران سڑکوں کی بندش کے حوالے سے اہم ریمارکس دیے ہیں ۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے…