حسین حقانی کو باجوہ نے امریکا میں لابنگ کیلئے ہائر کیا،عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا آپ پلے بوائے ہیں، میں نے جواب دیا ہاں میں پلے بوائےرہاہوں
لاہور میں صحافیوں سے گفتگو…