ملبے کے ڈھیر پر مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
استنبول: ترکیہ اور شام میں دو روز قبل آنے والے خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس دوران انسانی المیے اور بے بسی کی کئی المناک داستانیں…