جج کا حلف اور ضابطہ اخلاق سب سے مساوی سلوک کا تقاضہ کرتا ہے،جسٹس فائز عیسی
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جج کا حلف اور ضابطہ اخلاق سب سے مساوی سلوک کا تقاضہ کرتا ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالت عظمیٰ میں مقدمات سماعت کے…