مودی حکومت مسلمانوں سے منظم امتیازی سلوک کررہی ہے، ہیومن واچ
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جب رواں ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنیوالے ہیں تو انسانی حقوق کی تنظیم (ہیومن رائٹس واچ) نے22 ستمبر کو امریکی کانگرس کو دی گئی بریفنگ…