آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا
حکومت نے بجٹ کے فوراً بعد اگلے پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم…