گوجرانوالا کی عدالت کا بھی پرویز الٰہی کو دونوں مقدمات سے بری کرنے کا حکم
گوجرانوالا کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
گوجرانوالا کے ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ محمد افضل نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت…