پنجاب پولیس کا یاسمین راشد کی رہائی چیلنج کرنے کا فیصلہ
پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رہائی چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے ڈاکٹر عثمان انور…