vni.global
Viral News International

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا اسلام آباد معاہدے پر عمل کرے،ایران

سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف اور ایرانی وزیر خارچہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے کے لیے امریکا کو پہلے اسلام آباد معاہدے پر عمل کرنا ہو گا۔ امریکا کا ایران سے…

بلوچستان ،سیکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے مختلف علاقوں زیارت، ہرنائی اور سوراب میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 9 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت زیارت…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع

اسلام آباد: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں، جس کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ کی حتمی تاریخ طے کرنے کے لیے پنجاب حکومت کو اجلاس میں…

سرکاری معالجین عمران خان کا باقاعدگی سے چیک اپ کرتے ہیں،ایک آنکھ تقریباً نارمل ہوچکی ہے

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق دو صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کا دن میں 3 مرتبہ…

ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان

ایران نے امریکی فوجیوں کو ہلاک یا گرفتار کر کے حکام کے حوالے کرنے والے افراد کے لیے 30 ہزار امریکی ڈالرز یا 5 ارب ایرانی تومان کے انعام کا اعلان کر دیا۔ ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے…