آئی ایم ایف نے مدد نہ کی تو پاکستان کےڈیفالٹ کا خطرہ ہے، بلوم برگ کی رپورٹ
امریکی جریدے بلوم برگ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔
بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بجٹ پرآئی ایم ایف…