vni.global
Viral News International

اداروں سے درخواست ہے جو زیادہ ڈرائے اسی کے حق میں فیصلہ نہ کریں: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبشلمنٹ آئین وقانون کے دائرے میں اگرکام کرے گی تو بہترین فیصلہ ہے، اداروں کو ادب سے درخواست کر رہی ہوں جو سب سے زیادہ ڈرائے اور…

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو ایچ نائن کے گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو  ایچ نائن کے گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ…