ملکی مسائل کے حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوں گے، قومیں محنت ، دیانت ، ایمانداری اور ٹیکنالوجی سے آگے بڑھتی ہیں۔
وزیراعظم شہباز…