قومی اسمبلی میں عمران خان کے ایٹمی پروگرام اور فوج سے متعلق انٹرویو کیخلاف قرارداد پیش
قومی اسمبلی میں سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ایٹمی پروگرام اور پاک فوج سے متعلق انٹرویو کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی۔
قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر ایاز صادق نے عمران…