ایک ہفتہ قبل جرائم کی پیش گوئی کرنے والی ٹیکنالوجی کا تجربہ
سائنس دانوں نے90 فیصد درستگی کے ساتھ ایک ہفتہ قبل جرائم کی پیش گوئی کرنے والے مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
امریکا کی شیکاگو یونیورسٹی کے محققین نے یہ ماڈل ماضی کے جرم…