بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، ایک اور کشمیری جوان شہید
قبوضہ وادی میں قابض فورسزکی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، ضلع کپواڑہ میں قابض فورسزکے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید ہو گیا۔
بھارتی فورسزنے ضلع کپواڑہ میں ایک اورنوجوان کو فائرنگ…