کراچی سے بذریعہ بس مظفرگڑھ جانے والی خاتون کے ہاں دوران سفر بچے کی پیدائش
کراچی سے بذریعہ بس مظفرگڑھ جانے والی ایک خاتون نے دوران سفر بچے کو جنم دے دیا۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایک خاتون اپنے شوہر محمد عثمان کے ہمراہ کراچی سے بس نمبر ایچ ایچ ایس 224 میں…