دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی اُلٹ گئی، 19 خواتین جاں بحق
صادق آباد: دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی اُلٹنے کے باعث 19 خواتین جاں بحق ہو گئے۔
اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں ماچھکہ کے قریب باراتیوں سے بھری کشتی اُلٹ…