vni.global
Viral News International

زرداری و شہباز لوٹی رقم سے ایم پی ایز خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں، عمران خان

 اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جرائم کے بادشاہ زرداری اور شہباز شریف لوٹی ہوئی رقم سے پنجاب میں ارکان خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان…