vni.global
Viral News International

شہباز گل کو ٹارچر کرنے کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شہبازگل پرٹارچرناقابل قبول ہے۔ عالمی سطح پرشہبازگل پرٹارچرکا معاملہ اٹھایا جائے گا۔ پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوااد چوہدری…