vni.global
Viral News International

موجودہ حکمرانوں کاالیکشن سے بھاگنےکامقصد مرضی کا آرمی چیف لگاناہے: عمران

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے 4 مہینے میں ملک کا بیڑا غرق کردیا، یہ صرف کرپشن کیسز ختم کروانے آئے ہیں۔ فیصل آباد میں جلسے سے خطاب…