فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے پروزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کی گرے لسٹ سے نکلنے پر اظہار تشکر کیا ہے۔
شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‘اللہ کا شکر ہے پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے…