لانگ مارچ،اسلام آباد سکیورٹی پر 25 کروڑ 63 لاکھ روپے خرچ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی کے نام پر حکومت کے 25 کروڑ 63 لاکھ روپے خرچ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کھایا پیا کچھ…