عمران خان ہمارے لیڈر،ان کی ہر آواز پر لبیک کہیں گے: پرویز الہٰی
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان ہمارے لیڈر ہیں، ان کی ہر آواز پر لبیک کہیں گے، پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔
وزیراعلیٰ چودھری…