پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ، اپوزیشن و حکومتی ارکان کی نعرے بازی
لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، احتجاج، ارکان نشستوں پر کھڑے ہو گئے، حکومتی ممبران بھی پیچھے نہ رہے، ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی، خواتین ارکان بھی…