پنجاب، کے پی میں انتخابات کیلئے از خود نوٹس: سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
سلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں…