مینارِ پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ، لاہور کی اہم شاہراہیں بند
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے شہر کے مختلف راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا، میٹرو بس سروس بھی محدود کر دی گئی۔…