وسیم اکرم اور شنیرا کی پہلی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری
لاہور: سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ڈیبیو فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے جس میں مداح وسیم اکرم کی اداکاری کو دیکھ سکتے ہیں۔
’منی بیک گارنٹی‘…