چہلم امام حسینؑ کے موقع پر تمام صوبوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے چہلم امام حسینؑ کے موقع پر تمام صوبوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔اس فیصلے کا اعلان وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
میڈیا سے…