آئی ایم ایف پاکستان کو سری لنکا بنانا چاہتا ہے،ہر بات نہیں مان سکتے،اسحاق ڈار
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے اور پھر ہم مذاکرات کریں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر…