میرانشاہ میں خودکش دھماکا ، تین سکیورٹی اہلکار اور تین بچے شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا میں لانس حوالدار زبیر قادر، سپاہی عزیر اسفر، قاسم مقصود شامل ہیں جبکہ شہید ہونے والے بچوں کے نام احسن عمر 8 سال، احمد حسن عمر 11 سال اور انعم عمر 4 سال بتائے…