پاک بحریہ کیلئے تیار کیے جانیوالے جنگی بحری جہاز کی سٹیل کٹنگ کی تقریب
پاک بحریہ کیلئے تیار کیے جانے والے جنگی بحری جہاز کی سٹیل کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ترجمان پاک بحریہ نے بتایا ہے کہ سٹیل کٹنگ کی تقریب رومانیہ کے ڈیمن شپ یارڈ میں منعقد ہوئی،…