پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کر دیا: رانا ثناءاللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے کہا ہے کہ پنجاب میں میرے داخلے پر پابندی لگی تو گورنر راج کیلئے یہ جواز کافی ہو گا، ملک کے سب سے بڑے صوبے میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کر…