vni.global
Viral News International

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ، الیکشن کمیشن میں پولیس اور ایف کے 1000 جوان تعینات ہونگے

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق لاء ونگ حکام نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کے متعلق تیاری پر حتمی…