vni.global
Viral News International

کھانا پکانےکے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں ،وزیراعظم کی ہدایت

وزیرِاعظم کی زیر صدارت گیس کی صورتحال پر پیشگی لائحہ عمل کے لیے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں شاہد خاقان عباسی، وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار، وزیرِ مملکت مصدق ملک اور  مشیر  احد چیمہ نے شرکت کی۔ اجلاس…