فلسطین ہمارے ایمان و یقین کا حصہ،کبھی بھول نہیں سکتے:شہباز شریف
آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین نے سیلاب زدگان کی جس طرح مدد کی، بھول نہیں سکتے، پاکستان کبھی فلسطینیوں کو بھول نہیں سکتا، فلسطین ہمارے ایمان ویقین کا حصہ ہے۔
وزیراعظم…