جنوبی کوریا،بھگدڑ مچنے سے 151 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی
سیئول: جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں بھگدڑ مچنے سے151 افراد ہلاک جبکہ 82 سے زائد زخمی ہوگئے۔
سیئول میں مذہبی تہوار ہالووین کی تقریبات کے دوران لوگوں کی بڑی تعداد ہملٹن ہوٹل کے نزدیک…