عمران خان ملک میں خون خرابہ اور مارشل لاء چاہتے ہیں: مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ کی تقاریر میں دھمکیاں دیتے ہیں، لوگوں کو عمران خان کے منصوبے کا علم ہے، ان کا مقصد الیکشن نہیں خون خرابہ اور…