آئی ایم ایف سے ملنے والے مہنگائی کے تحائف عوام میں تقسیم ہونے لگے
حکومت اور آئی ایم کے درمیان ہونے والے معاہدے کے اثرات سامنے آنا شروع ہوچکے ہیں جس میں عوام کیلئے صرف مہنگائی ہی مہنگائی کے تحفے ہیں
حکومت سب سے پہلے بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی کرے گی…