vni.global
Viral News International

طالبان نے کابل یونیورسٹی میں طالبات کے داخلے پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

خبر رساں ادارے سے گفتگو میں افغان وزارت نشریات کے حکام اور کابل یونیورسٹی انتظامیہ  نے یونیورسٹی میں طالبات کے داخلے پر پابندی سے متعلق خبر کی تردید کی۔ کابل یونیورسٹی میں طالبان کے داخلے…