آسٹریلیا کو آخری ٹی20 میں بھی شکست، ویسٹ انڈیز نے سیریز 4-1 سے جیت لی
گروس آئی لیٹ میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز اسکور بورڈ پر سجائے اور مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف…