نیویارک میں نجی چینل جیونیوز کے نمائندے عظیم ایم میاں کو انٹرویو دیتے ہوئے اسد مجید نے کہا کہ چین سے ہمارے دیرینہ، گہرے اور مضبوط تعلقات ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ شاید امریکا سے تعلقات اب ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھےتاہم کوشش ہوگی کہ دونوں ملکوں (چین اور امریکا ) سے تعلقات ہم جس حد تک متوازی چلاسکیں وہ چلائیں۔