انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

وفاقی حکومت نے انکم  ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبرتک بڑھادی گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.63روپے کی کمی

خیال رہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2022 تھی جو اب 31 اکتوبر 2022 تک بڑھا دی گئی ہے۔

Comments (0)
Add Comment